نتائج تلاش

  1. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. وجی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمداللہ ٹھیک ہیں آپ سنائیں پارٹیاں چل رہیں ہیں اور آپ کے روز و شب کیسے گزر رہے ہیں
  3. وجی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    چاچو بھی تو یہاں کا رخ اب نہیں کرتے نا
  4. وجی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    سرکار آپ نے بلکل ٹھیک کہا
  5. وجی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم جناب کیا حال ہیں یہاں آپ سب کے
  6. وجی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اسی طرح کے نام سے منصوب ایک اور کتاب ہے Accidental Empires جو کہ 1992 میں آئی تھی اسی کتاب پر منبی ڈاکیومنٹری فلم بھی بنی تھی The Triumph of the Nerds اور اس ڈاکیومنٹری اور کتاب کو لکھنے والا ایک ہی آدمی ہے جو قلمی نام Robert X.Cringelyکے نام سے مشہور ہے۔ کتاب اور فلم کمپیوٹر انڈسٹری کے موضوع پر ہے
  7. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  8. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. وجی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ذکر شاہ جی کا کر رہے ہیں توانہیں ٹیگ کرلیں یہاں
  10. وجی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    دیکھیں شاید کوئی بات ہوگئی ہو
  11. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  12. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  14. وجی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    دل پر مٹ لیجیئے گا لیکن غلطیاں یہاں کافی ہورہیں ہیں
  15. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. وجی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    ذکر یہاں کافی دنوں سے نہیں ہوا لگتا ہے سب مصروف ہیں
  17. وجی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    اچھا دن گزرا اور موسم بھی کافی اچھا ہوگیا تھا
  18. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  19. وجی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم اور وعلیکم السلام الحمداللہ ہم خیریت سے ہیں آپ سب کیسے ہیں یہاں
Top