زلزلہ 2005 میں آیا تھا اور لال مسجد کا واقعہ 2007(صحیح سے تاریخ یاد نہیں ) میں ہوا تھا۔2005 کے بعد مجھے نہیں یاد کوئی بڑا زلزلہ آیا ہو ۔
سپاہیوں کی ہلاکت :- بھائی کیا سپاہیوں نے چوڑیاں پہن رکھیں تھیں سلالہ واقعہ میں ؟؟ ۔۔
بڑے شہروں میں قتل و غارت : - یہ تو کافی عرصے سے ہورہا ہے جناب ۔(آنکھیں...