نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    لے تحفہ بھلا پوچھ کے بھجوایا جاتا ہے کیا؟؟:rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اللہ معاف کرے میں کیوں نقلی چاول بنانے لگی۔
  3. ناعمہ عزیز

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    لالہ مطلب بھائی:) میں تو سبکو لالہ ہی کہتی ہوں یہاں۔:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. ناعمہ عزیز

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    مجھے نہیں دئیے نا:(
  6. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    وہ سعود لالہ سے لے لیں میرے حصے کا بھی۔۔ انہوں نے کہا تھا کہ انکی جیب کس مرض کی دوا ہے:rolleyes:
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جھوٹ جھوٹ جھوٹ ۔۔:rondoo::rondoo: احتجاج
  8. ناعمہ عزیز

    جلے برتن

    ہاں ٹھیک ہے۔ منظور۔:battingeyelashes: نہیں لگاتی شکایت۔۔۔ اب جلدی سے بتائیں کے تحفہ کب بھجوانا ہے؟؟؟:rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ارے ہاں میری سالگرہ تو قریب ہی ہے 10 جولائی کو:) ایک مہینہ اور تین دن باقی ہیں۔ کیوں آپ نے مجھے تحفہ بھجوانا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    بہت اچھے :) ہمارے بھی سارے گھر والوں کو بھائی نے کتابیں پڑھنے کا چسکا ڈالا ہوا ہے:)
  11. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    تو پھر آپ سے لڑائی کیسے کروں گی؟؟؟:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    انتہا کی گر می تھی آج۔۔ اور مصروفیت بھی کوئی ایسی نہیں تھی۔
  13. ناعمہ عزیز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ابھی دسترس میں ہوں تو احساس نہیں اس کو رو رو کے پکارے گا ذرا مر تو جانے دو۔۔
  14. ناعمہ عزیز

    ثقافتی نمائش کے لئیے مواد درکا

    آپ کو کس قسم کا مواد درکار ہے لالہ؟؟؟ تصاویر اور ویڈیوز؟؟؟
  15. ناعمہ عزیز

    جلے برتن

    میں کس مرض کی دوا ہوں؟؟؟
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ارے واہ کونسا خرچہ کیا آپ نے؟؟؟:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    یہ اصول تو غلط ہے نا۔اصول یہ ہونا چاہئے کہ آؤ تو لیتے آناجاؤ تو دیتے جانا:)
  18. ناعمہ عزیز

    جلے برتن

    ثبوت کے لئے یہ دھاگہ:):):)
  19. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. ناعمہ عزیز

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ارے نہیں سویٹ سس:) میرا مطلب تھا کہ آپ کرتی کیا ہو؟؟ پڑھتی ہو؟؟ مشغلے کیا ہیں؟؟:rolleyes:
Top