اگر چھوٹے بڑوں کی باتوں کو یہ سوچ کر برداشت کرلیں کے ہمارے بھلے کی ہیں تو لڑائیاں کم پیدا ہوتی ہیں۔
اسی طرح اگر ایک بہو اپنی ساس کو اپنی ماں سمجھ لے تو بھی لڑائی کم ہی ہوگی کیونکہ مائیں تو بیٹیوں کو ڈانٹ ہی لیا کرتیں ہیں۔
ویسے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ بھی...