نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    آپ سے ہی کھانی ہے آئسکریم تو ،، جو مرضی ہو جائے:rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    بس پھر دعا کرو کہ لالہ کو کہیں سے پیسے نا ملیں ادھار:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    بے پر کی

    میں نے تو بے پرکی اڑائی تھی :):donttellanyone: اور کسی کو بتانا نا ورنہ اگربات زرداری صاحب تک پہنچ گئی تو ہم تو بے موت مارے جائیں گے۔۔:whistling::whistling::whistling: اور میں نے تو ابھی انڈیا جانا ہے سعود لالہ سے ملنے اور سعودی عریبہ جانا ہے شمشاد لالہ نے ادھارلیا تھا وہ بھی واپس لینا...
  4. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کبھی کچھ ہوا ہی نہیں تو رہنے کیا دوں؟؟؟؟:frustrated:
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    بھوکے شودے لالہ:roll::roll:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر فہیم لالہ کو یہاں دیکھ کے مجھے بہت خوشی ہوئی :)
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    مزہ آئے گا:)
  8. ناعمہ عزیز

    بے پر کی

    کل ٹھیک 4 بجے زرداری کا قتل ہونے والا ہے۔
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہاہاہہاہااہاہاہا میرا حصہ رکھ لینا:)
  10. ناعمہ عزیز

    تعارف میں ہوں تانیہ

    اپنے جیسا ہی سمجھتے ہیں آپ مجھے لالہ:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    ہمارے یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے:rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    توبہ توبہ بھائیوں کی جیب میں کچھ ہوگا تو نظر رکھیں گے نا خالی جیبوں پہ نظر رکھ کے نظر خراب کرنی ہے کیا:mad:
  14. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یہ کہاں سے دینے لگے بڑے کنجوس ہیں:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    ایویں آپ نے کونسی ان کی شادی کروا دی؟؟ بیچارے ابھی تک کنوارے ہیں:rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    تعارف تعارف: ایما

    خوش آمدید ایما:) ان کا دل کیا ہوگا:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    تعارف میں ہوں تانیہ

    ہائیں :eek: یہ میں نے کب کہا تھا؟ِ؟؟؟؟:confused:
  18. ناعمہ عزیز

    مبارکباد تم قتل کر ہو کہ کرامات کرو ہو

    ہاں آپکی وجہ سے ہی ہوا تھا وہ حال۔۔ :grin: اب سعود لالہ کی صحبت میں سب ٹھیک ہے:battingeyelashes:
  19. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    میری نظر ہر کونے پہ ہو تی ہے لالہ:rolleyes: ہاں ناں مقدس رعب ہونا چاہئے نا:) آخر کو بہنیں لاڈلی ہوتیں ہیں:)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    نوید لالہ تو ایسے بھاگے تھے جیسے کچھ دیر اور ٹھہریں گے تو میں کہیں پیزے کی فرمائش نا کر دوں:)
Top