میں تو ٹھیک ہوں
شمشاد لالہ بتا رہے تھے آپکی زندگی میں ایسا ویسا موڑ آگیا ہے کوئی:)
جو شادی سے پہلے آتا ہے ،،،، کچھ ایسا ہی کہا تھا انہوں نے:rolleyes:
اب آپ بتائیں نا فٹا فٹ تجسس سے میری جان نکلی جا رہی ہے:)
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
ارے واہ آج تو نوید لالہ بھی آئے ہیں۔۔
ذرا جلدی سے مجھے وہ والے موڑ کے بارے میں بتا دیں نویدلالہ مجھے بڑے دنوں سے انتظار تھا آپکا:)
اور اگر آج آپ نا بتا کہ گئے تومیں پکی ناراض ہوں آپ سے:rolleyes:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔