ہاں نا لالہ رو کے غصہ ختم ہو جا ہے بلکے اگر غلطی کسی اور کی ہو تو اس کی طرف سے دل صاف ہو جا تا ہے:grin:
مجھے بارش بہتتتتتت پسند ہے یار:rolleyes: تھوڑی سی ہمیں بھی بھیج دو:rolleyes:
ویسے مقدس اگر آپ ریگولر آؤ تو ہم دونوں مل کر خواتین کارنر کو آگے بڑھائیں۔۔
ساری خواتین مصروف ہو گئیں ہیں اس لئے یہاں کوئی بھی نہیں آتی۔ اور مرد حضرات ہم سے آگے نکل گئے ہیں:)
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔