^^^^ آپ کی بات پڑھ کر مجھے وہ دن یاد آگیا جب ہم ابوظہبی میں پی این ایس شاہجہان کا دورا کر رہے تھے جو بقول ایک نیوی افسر کے خود اپنی عمر پوری کر چکا تھا۔ ہم نے ان سے یہی پوچھا تھا کہ ہندوستان کے پاس طیارہ بردار جہاز ہے پاکستان کے پاس کیوں نہیں تو وہ خوب ہنسا اور پھر جواب دیا کہ نہ تو پاکستان کو...