نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    بہت خوش نصیب انسان ہے وہ جو گر پڑے اور اٹھ کے بھی کھڑا ہو جائے، پھر گر پڑے، پھر اٹھ کے کھڑا ہو جائے۔ (زاویہ کے باب، "ناشکرا انسان" سے اقتباس: مومن کی تعریف)۔
  2. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    اشفاق احمد کے سفر نامے ”سے ایک اقتباس یہ دیکھ کر مجھے ندامت ہوئی کہ میں کھا رہا ہوں اور یہ بابا مکھیاں جل رہا ہے۔ میں نے کہا ”باباجی آپ نماز پڑھیں “ بابا بولے ”آپ کھائو “ میں نے کہا ”مجھے شرمندگی ہو رہی ہے آپ جا کر نما ز پڑھیں “ ۔ وہ مسکرا کر بولے کوئی بات نہیں آپ کھانا کھائو “ میں نے کہا ”قضا...
  3. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    قول کی حد تک نفس راضی رہتا ہے اور خوش رہتا ہے، لیکن جب عمل کی صورت میں جانا پڑے تو پھر گھبراتا ہے اور خدمت کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرتا - قول اور نفس (زاویہ سے اقتباس)۔
  4. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    میرا اللہ مجھ میں کمی یہ ہے کہ مجھے ایسا وقت نہیں ملتا، ایسی دھوپ نہیں ملتی، ایسا لان نہیں ملتا کہ جہاں پر میں ہوں اور میرا پالن ہار، اور کچھ نہ کچھ اس سے بات ہو۔ عبادت اپنی جگہ، بلکل ٹھیک ہے لیکن اللہ خود فرماتا ہے کہ جب تم نماز ادا کر چکو پھر میرا ذکر کرو، لیٹے ہوئے، بیٹھے ہوئے یا پہلو کے بل۔...
  5. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    محبت انسان کو ہمیشہ سفر میں رکھتی ہے، ایک پل کا چین بھی اگر آپ کی رگوں کے نام کر دیا جائے تو آپ کا اپنا اور اپنے محبوب کا نام بھول جائے گا۔ اور ایسے میں پہلی محبت کی موت ہوتی ہے۔ باقی کی محبتیں اپنے انجام سے خوفزدہ، محبت مسلسل فعل ہے اور مسلسل زندگی اور موت۔ اک لمحے کو دہرانا بھی کسی سائے میں...
  6. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    شاید ہر مرد کے اندر یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ عورت کو اس کی پٹڑی سے اتارے اور اپنے راستے پہ لے کر چلے۔ (بانو قدسیہ کے ناول راجہ گدھ سے ایک مکالمہ)۔
  7. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہمیشہ مسکراتے رہو، کیوں کہ مسکراہٹ چہرے کا دروازہ ہے۔ اس سے پتہ چلتا رہتا ہے کہ دل گھر میں موجود ہے یا نہیں اور جس گھر میں مکین نہ ہو بھی بےآباد اور ویران ہوتا ہے اور جس گھر میں مکین ہو اسے کبھی کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔ اشفاق احمد
  8. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    عبد کی شان یہی ہے کہ وہ دعا کرتا ہے۔ ہماری بھی تو ایک شان ہے ناں، ہم بھی تو کوئی گرے پڑے لوگ نہیں، ہم دعا کریں گے۔ دے گا تو پھر وہی دے گا۔ زاویہ کے باب، دعا سے انتخاب۔
  9. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    اللہ کےدیے ہوئے میں سے دیا کرو۔۔۔ تم نے کون سا اپنے پلے سے دینا ہوتا ہے۔ اشفاق احمد
  10. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    حضرت فضل شاہ صاحب قطب دو عالم نوروالے, نوروالے فرماتے ہیں: "جب تم کوئی عیب دیکھو تو اس کو اپنے اندر تلاش کرو اگر اس کو اپنے اندر پاؤ تو اسے نکال دو۔ دوسرے کی عیب چینی سے یہ بہترہے اور حقیقی تبلیغ ہے۔ اسے بزرگان دین تلاوت الوجود کہتے ہیں"۔
  11. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    علم جتنا بھی ہے وہ اللہ کی پہنچ ہے، اور وہ اپنی مرضی کے مطابق جب چاہتا ہے انسانوں کو عطا کرتا رہتا ہے، نہ پہلے نہ بعد میں۔ زاویہ سے اقتباس
  12. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہر انسان کے اندر ایک چھوٹا سا رب چھپا ہوا ہے، جو چاہتا ہے کہ زندگی میں اسے ایک سچا پجاری، ایک صادق عبد اور ایک سر ہتھیلی پر رکھنے والا سچا عاشق مل جائے۔ (بانو قدسیہ کے ناول، راجہ گدھ، صفحہ 393 سے اقتباس)۔
  13. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    کبھی آپ نے ایسا تعلق محسوس کیا ہے کہ، کسی شخص کی غیر موجودگی میں زندگی خالی خولی ماچس کی ڈبیہ بن جائے؟ (بانو قدسیہ کے ناول، حاصل گھاٹ کے صفحہ 72 سے اقتباس)۔
  14. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    علم عطا کرنا، اور نصحیتیں کرنا بہت آسان ہے اور محبت دینا مشکل کام ہے۔ (اشفاق احمد، زاویہ کے باب "بابے کی تعریف" سے اقتباس)۔
  15. ناعمہ عزیز

    My talk

    Ok Shamshad lala , if i will agree with you for a while then tell me what about men???
  16. ناعمہ عزیز

    مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

    خالی کیوں ہو گیا یہ؟؟؟ او کڑئیو کدھر او سارے؟؟؟؟
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو:) جن جن کی چھٹی ہے وہ سو کر گزاریں :)
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    نااااا نا لالہ ورنہ آپ کا بدلہ بھی عائشہ نے مجھ سے لے لینا ہے:)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    ہممم میرے ہاتھوں میں کھجلی ہو رہی ہے، دل کر رہا ہے کسی کے ایک لگا دوں، پر کوئی ہے نہیں یہاں :(
  20. ناعمہ عزیز

    My talk

    You can also be a part of this conversation Faisal lala:)
Top