نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم سب کو :)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    میں ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟؟؟:)
  3. ناعمہ عزیز

    فی میل بایک ڈرائیور

    مجھے بھی بہت شوق ہے :(
  4. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم شام بخیر :)
  6. ناعمہ عزیز

    تاسف میرےماموں کے مغفرت کے لیے دعا کی درخواست

    اناللہ وانا الیہ رٰجعون اللہ تعالی ٰ مرحوم کی مغفرت کریں اور پسماندگان کو صبر دے۔ آمین
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    آہ !!!!!!!!!لالہ اسکو دیکھ کر کیا ہوتا ہے :( اب تو مجھے اپنے لئے ناشتے کا بندوبست کرنا ہی پڑے گا۔۔
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    آپ نے کس کس کو چائے پلائی؟؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  10. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ادھر تو کچھ کھانے کو بھی نہیں ہے اور میں نے تو ابھی تک ناشتہ بھی نہیں کیا:wasntme:
  12. ناعمہ عزیز

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور جو لوگ بھی ڈینگی کے عذاب میں مبتلا ہیں ان کو شفا کاملہ عاجلہ نصیب کرے۔ آمین
  13. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    "آگے جانے والے پیچھے رہے ہوئے لوگوں کو کبھی یاد نہیں کرتے۔۔۔ جس کو کچھ مل جائے، اچھا یا برا، اس کی یاد داشت کمزور ہونے لگتی ہے۔اور جن کو سب کچھ کھو کر اس کا ٹوٹا پھوٹا نعم البدل بھی نہ ملے، ان کا حافظہ بہت تیز ہو جاتا ہے۔۔۔ اور ہر یاد بھالے کی طرح اترتی ہے۔۔۔۔" راجہ گدھ، بانو قدسیہ کے ناول سے...
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم ۔ ہم بھی آ گئے ہیں اپنی شکل لے کر:yawn:
  15. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    اوہ اچھا :) چلو کوئی بات نہیں :) اور سناؤ آپ کا گلا اب ٹھیک ہے؟؟؟
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    اوہ اچھا :) چلو کوئی بات نہیں :) اور سناؤ آپ کا گلا اب ٹھیک ہے؟؟؟
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میں بھی آئی ہوں کہ ذرا دیکھوں تو میرے چائے خانے کا کیا حال ہے؟؟؟
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    مقدس آپ چیٹ پر وزیبل کیوں نہیں ہوتی؟؟؟
Top