نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    میں بھی :) ابھی دوپہر کو ہی میں عائشہ کو بول رہی تھی کہ میں نے مقدس کی نکاح کی تصویر دیکھی ہے :)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم ہم بھی آ گئے ہیں محفل کی رونق بڑھانے :)
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    انگور، آڑو، سیب اور کیلے باقی کا تو پتا نہیں ہے:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  5. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    نہیں ہو گا رنگ کالا آج تو میں نے چائے ہی پینی ہے۔۔۔
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    مجھے بھی چائے چاہئے :(
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    میں بھی ٹھیک ہوں مزے میں :) عید کیسی گزری ؟؟؟ اب کس نے اضافہ کیا ہے مقدس؟؟؟:)
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    ہم تو نہیں کھاتے بے موسمے پھل:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    وعلیکم السلام ، میں بالکل ٹحیک ہوں :) آپ کیسی ہو؟؟؟ آہاں اچھا کیا نا :) ایک ہی بار تو موقع ملا تھا اور ڈانٹ کی خیر ہے وہ تو پڑتی ہی رہتی ہے :)
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    السلام علیکم سب کو۔۔۔۔۔۔ آموں کا موسم گزر گیا ہے:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  13. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    او ووووووووو اب تو دلائل کے لئے تو مجھے سعو د لالہ کو اپنا وکیل کرنا پڑے گا:rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں؟؟؟ میں ادھر ہی ہوں :)
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    میں بالکل ٹھیک لالہ :) آپ سنائیں بھابھی کیسی ہیں اور ہماری بھتیجی کا کیا حال ہے؟؟؟ کتنی عیدی ملی اس کو؟؟؟ اب تو باتیں کرنے لگ گئی ہو گی میری طرح :)
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    کیوں لالہ؟؟ اس کی نظر کمزور تو نہیں ہے:rolleyes:
  19. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  20. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top