جناب اب یہ تصویر ہریانہ کی ہو یا کہیں اور کی ہم اتنا جانتے ہیں کہ یہ پاکستان کی نہیں
ایک گاڑی بناوت الگ ہے دوسرے اوپر بابا جی کی تصویر کے ساتھ دائیں طرف بس پر ہندی میں لفظ لکھے نظر آجائینگے
اور بس کا رنگ بہت عجیب ہے ۔
ہاں ہریانہ کی ہوسکتی ہے کیونکہ جس طرح بابا جی نے سوئیٹر پہنا ہوا ہے اس سے تو...