آپ لوگوں کا خیال ہے کہ آئی ایس آئی نے ڈاکٹر کو چھوڑ دیا ہے ۔ کیا ابھی بھی اس پر نظر نہیں رکھی جارہی ہوگی۔
یہ انٹرویو ہوا تو ہوسکتا ہے اس میں بھی کوئی مصلحت ہو انکی جو ہونے دیا۔
ایک بات یاد رکھیئے گا کہ آئی ایس آئی کو اگر دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسی کہاجاتا ہے تو اسکی اور وجوہات کے علاوہ سب سے...