یہ تصویر آپ کی بات کی گواہی دے رہی ہے کہ آپ کا کیمرہ بلیک اور لینس سلور ہے یہاں بھی شیشے میں عکس نظر آرہا ہے
:tongue:
میرا خیال ہے آپکے پاس نائیکون یا پھر کینن کا کیمرہ نہیں ہے
بھائی ذرا تصاویر غور سے دیکھیں اگر عام پاکستانی بیگمات کی طرح بھاری بھرکم ہوتیں تو ۔۔
کچھ تصویروں میں لوگ انکی طرف...