ارے نہیں بی بی ہم کسی کو کیوں موٹا کہیں آپ خیر رکھیں ہم موٹا نہیں کہ رہے تھے آپکو
دوسرے بات یہ کہی تھی کہ آپ نے پوچھا تھا کسی کیمرے کا تو میں نے یہی کہا تھا کہ تصویریں اچھی آئیں ہیں
اب ہوسکتا ہے کہ آپکو اچھی نہ لگی ہوں یہ تصویریں
یا پھر آپ موجودہ کیمرے سے مطمعن نہ ہو۔ تو اور بات ہے
یہاں ایک...