کیمرے سے کھینچی گئی تصویر کا اچھا ہونا کئی باتوں پر منحصر ہے
سب سےاہم کیمرا نہیں بلکہ وہ جگہ ہے جہاں یا جسکی آپ تصویر کھینچنا چاہ رہے ہیں
تصویر کا کھینچنا روشنی پر بہت زیادہ منحصر ہے
یعنی تصویر کھینچنے والا اچھی طرح جانتا ہو کہ وہ کیا اور کس کی تصویر کھینچ رہا ہے
پھر بات آتی ہے کہ کیا وہ جس...