نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    پر میں تو نہیں لگاؤں گی نا :)
  3. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    سوچے جانے والی بات کے حوالے سے حفیظ کا ایک بڑا کمال شعر ہے لب پے آتی ہے بات دل سے حفیظ دل میں جانے کہاں سے آتی ہے دل میں بات اس منبع سے آتی ہے جہاں سے سب کو علم عطا ہوتا ہے یہ ان لوگوں کو بھی عطا ہوتا ہے جن کے پاس یونیورستی کی کوئی ڈگری نہیں ہوتی لیکن خدا کی طرف سے حصّے کے مطابق ان کو علم عطا...
  4. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    دیوانہ پن بھی دو طور کا ہے ایک پاگل پن کی وہ قسم ہے جس سے روح، قلب دماغ سب کمزور ہوتے ہیں ، دوسرا دیوانہ پن وہ ہے جس سے روح میں توانائی آتی ہے وہ ایک ہی جست میں کئی کئی منزلیں پار کرتی ہے
  5. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    کسی آدمی کے اندر ساری خرابیاں دیکھ کے ٹیڑھا ٹیڑھا چلنا دیکھ، کے اس کا لنگڑا پن دیکھ کے اس کے اندر ایسی چیز تلاش کرنا، کے یہ اس کی خوبی ہے جو کسی وجہ سے اس پے نہیں کھل سکی اور ایسے شخس کے ساتھ محبّت کرتے چلے جانا آپ کے دل کو روشنی عطا کرتا ہے اور اس کو بغیر کسی ورد کے صاف کرتا ہے ، دل کو صاف کرنے...
  6. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہمارے بابے جن کا میں اکثر ذکر کرتا ہوں کہتے ہیں کے اگر آپ کسی محفل میں ، کسی یونیورسٹی ، سیمینار، اسمبلی میں کسی اجتما میں یا کسی بھی انسانی گروہ میں بیٹھے کوئی موضوع شدت سے ڈسکس کر رہے ہوں اور اس پر اپنے جواز اور دلائل پیش کر رہے ہوں اگر آپ کے ذھن میں کوئی ایسی دلیل آ جائے جو بہت طاقتور ہو اور...
  7. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    اگلے روز عید تھی میں نمازعید پڑھ کے صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کے گھر کے آگے سے گزرا تو گھروں میں صفائی کرنے والی دو بیبیاں جا رہیں تھیں میں ان کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا ایک نے دوسری سے پوچھا کے اس بیبی نے تجھے کتنا گوشت دیا ہے ، تو اس نے کہا دفع دور ! اس نے ٹھنڈی الماری خرید لی ہے سارا بکرا کاٹ کر...
  8. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ایک مرتبہ میں نے بابا جی سے، اس کیفیت میں کے ہم بارہ تیرہ برس تصوف اور صوفی ازم کا درس لے لے کر تھک گئے تھے پوچھا کے جی " یہ تصوف کیا ہوتا ہے ؟" وہ کچھ عجیب موڈ میں تھے مجھے اب تک یاد ہے کے انھوں نے تین دفعہ ایک عجیب انداز میں ہاتھ اٹھا کر کہا " کامیاب ازدواجی زندگی کا نام تصوف ہے " از اشفاق...
  9. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہم اس دھوکے میں زندہ ہیں کے ہمیں سب کچھ معلوم ہے ، ہمارا خیال ہے کے ہمیں ہر راز کی اور ہر بھید کی اصل معلوم ہے ہم اس کی وجہ جانتے ہیں جو ذھن نام نہاد علم سے لبریز ہوگا وہ نا معلوم سے نا آشنا ہوگا اور جہاں کچ بھی نا معلوم نہیں ہے تحیر مفقود ہے- وہاں کوئی خوشی نہیں سکون نہیں آنند نہیں، میں تو کہتا...
  10. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    نااااااااااااااااااااااااااااااااااا:shameonyou::wasntme::wasntme: کوئی مجھے ایک لاکھ بھی دے تب بھی میں اس وقت نا جاؤں پانی میں:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    توبہ کریں :( پہلے ہی اتنی سردی لگ رہی ہے:yawn:
  14. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    تو پھر کہاں گئے؟؟؟؟
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ہمارے یہاں تو آج دھوپ کا کوئی امکان نہیں اس لئے بھی ضرورت سے زیادہ ہی سردی محسوس ہو رہی ہے :)
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    میں نے تو ناشتہ کر لیا ہے آپ بتا دیتے آپ کے لئے بھی بنا کے لے آتی لالہ:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    آہم آہم گلا ابھی خراب ہے اور آواز ایسی ہو گئی ہے جیسے بطخ کو کھانے کو کچھ نا ملا ہو :) اور سر ابھی تھوڑا بھاری ساہے ، اور کالج جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    کوئی سلام کرے تو جواب بھی دینا چاہیے:rolleyes::rolleyes: خیر اگر آپ نہیں دیتے تو ہم ہی دئیے دیتے ہیں وعلیکم السلام :)
  19. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    فنا اس قدر ہو جاؤں میں تیری ذات میں یا رب جو مجھ کو دیکھ لے ، اسے تجھ سے محبت ہو جائے ♥
  20. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top