بھائی عمر کی بات اور ہے آپ بڑے لوگوں کو کافی معلومات ہوگی ہم معصوم لوگ :angel:
میرا خیال ہے کانپنے کی وجہ یہ ہے کہ انکو کہیں کسی نے یہ کہ دیا ہے کہ :thinking:
کیمرے کا شوٹ اور پستول کا شوٹ ایک ہی بات ہے :hypnotized:
بس تب سے خاتون کیمرے کا کلک کرتے ہاتھ کانپ جاتے ہیں کہیں گولی ہی نا چل جائے...