ہو ہائے لالہ میں نے کوئی نہیں رعب ڈالنا لوگ کیا سوچیں گے کہ کڑی ایم اے انگلش کر کے رعب پا رہی اے:laugh:
ویسے خیر مزہ تو اپنا ہی ہے لٹریچر پڑھنے کا، مجھے سب نے روکا تھا کہ ایم اے انگلش میں داخلہ نا لو، چھوٹے بھیا نے ایم اے آئی ٹی میں داخلہ لے کے دیا تھا مگر آئی ٹی میرے بس کی بات نہیں تھی ، اس...