ایویں ہی کےان سب ترجموں سے میں متفق ہوں جو پیچھے دئیے گئے اور اگر بار بار پوچھا جاتا تو میں بھی باری باری وہ سب بتاتی، کیونکہ ایویں ہی پنجابی کا لفظ ہے اور ہم اس کا بامحاورہ ترجمہ کریں گے تو کچھ انگلش میں ایسے ہی لفظ ذہن میں آئیں گے،
For no reason, for nothing etc.
اور چونکہ عثمان لالہ یہ کہہ...