نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہمممم:) واصف علی واصف اور اشفاق صاحب کی باتیں کمال ہیں :)
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    آنا تو پڑے گا ہی لالہ آپ نا آئے تو میں پکی ناراض ہو جاؤں گی ہاں جی:rolleyes::rolleyes::rolleyes: ہاں جی ٹھیک ہے دے دیں کام :) پر اس طرح آپ یہ بہانے مت ڈھونڈیں کہ اس طرح آپ ہمیں کام دے کے جان چھڑا لیں گے ہی ہی ہی :laugh:
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    اوووووو:rolleyes: :rolleyes: مقدس کے ساتھ رہ رہ کے اور کچھ ایم اے انگلش کا اثر ہو گیا ہے دماغ پر لالہ :laugh:
  5. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    آپ کو بھی مس کر رہی تھی لالہ :p
  6. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہی ہی ہی تم میرے پاس ہی بیٹھی تھی اُس ٹائم :laugh:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    مقدس کہاں ہو؟؟؟؟ محب علوی لالہ آپ کیوں چُپ ہیں بھلا ؟؟؟؟
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    میں نے کوئی نہیں جانا ادھر ہی رہنا ہے ہاں جی :rolleyes: ہائیں :eek: بدتمیزی کب کی بھلا ؟؟؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    بیکاز یو آر آل سو سویٹ محب لالہ :):)
  10. ناعمہ عزیز

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    نو ناٹ ایٹ آل :) آئی ایم ناٹ جوکنگ چندا :) آپ نے دیکھا کبھی مجھے مشکل مشکل اردو بولتے ہوئے ؟؟؟؟:rolleyes: سیدھے اور سادہ سے الفاظ استعمال کرتی ہوں :)
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    دیٹس لائیک اے گڈ فرینڈ :) لو یو اے لاٹ چندا:)
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    مقدس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئی ہیو نو ورڈز، ناؤ ٹیرز آل سو کم ان مائی آئیز۔
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اووووو اب کیسے ہیں انکل ؟؟؟؟
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    آئی نیڈ اے سوئیٹ سمائل فرام مائی سویٹ فرینڈ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    سچی لالہ ؟؟؟؟؟:rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    ہاں اس لئے مجھے بھی آپ کی طرح مشکل اردو نہیں آتی چندا :)
  17. ناعمہ عزیز

    مبارکباد مقدس کو سالگرہ مبارک

    ارے پاگل روتے نہیں جسٹ امیجین دیٹ یور بابا جانی از دئیر ود یو اینڈ گیو اے بیوٹی فل سمائل ٹو ہم۔ رونے سے جانے والے کی روح کو تکلیف ہوتی مقدس ، اب نہیں رونا ۔۔ چلو میں اپنی پیاری سی سس اور سوئیٹ سی فرینڈ کو آئسکریم کھلا کے لاتی ہوں، جسٹ کم ود می۔۔ پھر ہم دونوں بیٹھ کے آپ کے بابا جانی کی باتیں کریں...
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    لالہ چھو لی ہے :) آپ کہاں مصروف ہیں آجکل ؟؟؟
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    لالہ چائے حاضر ہے :)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    السلام علیکم دلارے لالہ :):):)
Top