نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    میں بھی بچی رہی تھی اپیا :laugh: پر سردیوں نے جاتے جاتے سود سمیت وصول کیا ہے سب :p
  2. ناعمہ عزیز

    کالج فن فئیر کا احوال

    بس ٹھیک ہے لالہ، اب آپ نے یہ نہیں کہنا کہ ناعمہ میرا ادھار نہیں دیتی :rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    ہاں نا اپیا ۔ میرا سر بھی کافی بھاری سا ہوا ہے، میں تو کہتی ہوں بندے کو ایک ہی بخار ہوجائے، گلہ خراب ہو تو بخار بھی قسطوں میں ہوتا ہے، را ت مجھے بخار تھا ہلکا سا ، اور ابھی بھی لگ رہا ہے :)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    آمین کوئی تو آپ کے والا علاج کر دے میرا :rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    میرے بھی گلے میں درد ہے اور کھانسی آپ کے بھی :) ہیں نا اپیا ؟؟؟ :)
  6. ناعمہ عزیز

    ٹوٹے برتن کسی کام نہیں آتے۔۔

    ٹوٹے برتن کسی کام نہیں آتے۔۔
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    کل میں نے فریحہ کو کالج میں بولا تھا کہ آئسکریم کھائیں تو وہ آگے سے بولی۔ ناعمہ تم نے مار کھانی ہے مجھ سے بہت :p
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    لالہ گلہ میں واقع ہی تکلیف بڑھ گئی ہے آج :) لیکن وہ اپیا سے بات کتنے کی وجہ سے نہیں ، کیونکہ میں نے تو اپیا سے بس تھوڑی دیر بات کی تھی :) :)
  9. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    جی لالہ عندلیب اپیا سے بات ہوئی رات کو، بہت بھونڈی آواز لگ رہی ہوگی :p
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  12. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    پہلے سے بہتر ہوں لالہ اب بس گلا خراب رہ گیا ہے لالہ ، :) آپ کیسے ہیں ؟؟؟
  14. ناعمہ عزیز

    کالج فن فئیر کا احوال

    لالہ پکی بات ہے :rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    سب یہاں آ جائیں :)
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    :AOA: :chill: سب کو اور صبح بخیر :)
  17. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    ایسی دی تیسی کس میں اتنی جرات ہے بھلا ؟؟؟:timeout:
  18. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  19. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  20. ناعمہ عزیز

    کالج فن فئیر کا احوال

    لالہ آپ نے آنا ہے نا پاکستان تو لے لیجیے گا مجھ سے جتنے آپ کے پیسے بنتے ہیں :unsure:
Top