نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  2. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  3. ناعمہ عزیز

    نیا شادی دفتر

    ہم ایسے کاموں کی اجازت نہیں دے سکتے جس میں گھاٹا ہی گھاٹا ہو :tongue:
  4. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. ناعمہ عزیز

    کالج فن فئیر کا احوال

    ہاہاہہاہاہاہہا اب خوش ؟؟؟؟؟؟؟:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    کالج فن فئیر کا احوال

    ہاہاہاہاہاہاہا بالکل ٹھیک یہ میری رہائش گاہ ہے :laugh:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

    آمین آمین آمین :praying:
  8. ناعمہ عزیز

    کالج فن فئیر کا احوال

    ہی ہی ہی ہاں جی بہت خوش ہوں :) :) :)
  9. ناعمہ عزیز

    کالج فن فئیر کا احوال

    تھینک یو لالہ :)
  10. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  11. ناعمہ عزیز

    بیٹیاں سب سمجھ جاتی ہیں

    اور آپ نے ہمیں نے رُلا ہی دیا لالہ ۔۔ سچی سے یہ سن کر دل ہولے سے رو دیا ، اور ساتھ ہی آنکھیں نم۔۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

    ابھی امی کہہ رہی ہیں کہ زیادہ سوتی ہو اس لئے درد ہوتا ہے :p
  13. ناعمہ عزیز

    کالج فن فئیر کا احوال

    اوووووووووو لالہ ، میں نے وجہ بتائی نا، وہاں رش بہت تھا، اب ظاہر ہے کہ لڑکیوں کی تصاویر بھی ہوتیں ساتھ، سو مجھے اچھا نہیں لگے گا ۔ آپ کہتے ہیں تو میں یہ تصویریں حذف کر دیتی ہوں :unsure:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

    مجھے رلانا کونسا مشکل کام ہے۔ آپ نے ذرا ڈانٹا نہیں اور میں ابھی کے ابھی روئی :p
  15. ناعمہ عزیز

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ہاں تو ٹھیک ہے بس ، میں نے تو آپ کا بھلا ہی سوچا تھا کہ آپ بیویوں کے عتاب سے محفوظ رہیں لالہ ۔ لیکن اب آپ خود ہی چاہتے ہیں تو میں تیار ہوں آپ کی اگلی دو شادیاں کرانے کے واسطے۔
  16. ناعمہ عزیز

    نیا شادی دفتر

    یہاں کیا ہو رہا ہے ؟؟ میری اجازت کے بغیر؟؟؟:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

    یہ میرے نامراد سر کی درد کی درد ناک کہانی ہے لالہ :)
  19. ناعمہ عزیز

    کالج فن فئیر کا احوال

    لالہ یہ تصویر فن فئیر سے تھوڑی دیر پہلے کی ہیں، تب عائشہ لوگوں کی کلاس کی کوئی پارٹی تھی، فن فئیر پر تو اتنی لڑکیاں تھیں کہ کسی کونے کی بھی تصویر بنانا ممکن نہیں تھا، لیکن اب سبزہ کافی ہے وہاں۔ :)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

    کچھ بھی نہیں میں جاؤ گی اس کے پاس تو وہ کہے گا نا کچھ :p
Top