تھوڑی دیر ہم ہال میں رہے ، ایک صوفیانہ کلام ( تیرے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا ) پر لڑکیوں کی پرفارمنس دیکھی، اس کے بعد ایک اور کیٹ واک، تھوڑی سی چیخیں ماریں، اور باہر آگئے ، اس وقت دن کے 2 بجے تھے اور پھر میم کو بی اے کی لڑکیاں مل گئیں جن کا شاپر میم کے پاس تھا ، میں نے اس شاپر سے لیز کا پیک جو...