انسان جو ہے وہ دوسرے جانداروں کے مقابلے میں ایک مختلف جاندار ہے - اس میں کوئی شک نہیں کہ دیگر جانداروں میں بھی جان ہوتی ہے اور انسان میں بھی جان ہے - انسان بھی دوسرے جانداروں کی طرح حرکت کرتا ہے ، بولتا اورچلتا پھرتا ہے - لیکن ان دونوں میں ایک بڑاواضح فرق ہے کہ انسان میں روح ہوتی ہے اور جانور...