کل میرے سٹیٹس میں بھی یہی لکھا تھا:rolleyes:
کل نانو بیٹھی تھیں پاس اور جب وہ پاس بیٹھی ہوتیں ہیں تو میں ان کی پسند کا کوئی نا کوئی کلام لگا دیتی ہوں ، اور چڑیاں دا چنبا طفیل نیازی کی آواز میں ان کو بہت پسند ہے ، کل نانو سن رہیں تھی کہ میں نے بھی سٹیٹس میں لکھ دیا اور زحال لالہ نے چُرا لیا...