آپ کی رائے کا احترام کرتی ہوں میں ، لیکن آج کل جو دور چل رہا ہے ، اس میں میرا نہیں خیال کہ بنا پردہ کیے کہیں جانا چاہیے ، ہم جس جگہ رہتے ہیں وہاں کے لوگ اوپر سے شریف اور اندر سے منافق ہیں ، اس موضوع پر بھی میں اپنے جذبات کا اظہار ضرور کروں گی ، اوپر سے غیرت کا لبادہ اوڑھے اندر سے اس قدر گندگی...