گیمز تو بہت سارے کھیلے ہیں مگر اچھے گیم کچھ ہی لگے
زیادہ گیم Need for Speed سیریز کے ہی کھیلے ہیں مجھے جو اچھی لگیں وہ
Underground 2
Mostwanted
Undercover
یہ تینوں گیمز مکمل کر چکا ہوں ۔
اسکے علاہ Delta Force 2 بہت کھیلی ہے مجھے IGI اتنی اچھی نہیں لگی ۔
Sniper Elite بھی اچھی لگی مجھے مگر...