اب تک صرف آسٹریلیا واحد ایسی ٹیم ہے جو اس ٹورنامینٹ میں کوئی بھی میچ نہیں ہاری ۔ تو آپ کا کیا خیال ہے کہ آسٹریلیا کے علاوہ باقی سب ملک کے لوگ اپنی ٹیم کو اسی طرح کوس رہے ہوں گے اور کیا محض دو میچز ہارنے کی وجہ سے ساؤتھ افریقا جیسی بہترین ٹیم لعن طعن کی مستحق ہوگئی ہوگی۔