زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
یار یہ 0 کو تو 3 کردیں۔ :D
محمداحمد
Post #1,461
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
اچھی بات ہے۔ آپ کو لگ رہا ہے تو ایسا ہی ہو جائے۔ :)
محمداحمد
Post #1,456
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
ویسے ٹارگیٹ تو کم ہے آسٹریلیا کے حساب سے، لیکن اب بالنگ شاندار ہو تو کچھ ہو سکتا ہے ساتھ میں فیلڈنگ بھی۔
محمداحمد
Post #1,452
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
اب کیا کہتے ہیں ماہرین؟؟؟؟؟؟
محمداحمد
Post #1,449
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
لیجے 149 پر کہانی ختم
محمداحمد
Post #1,446
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
ہمیشہ کی طرح آؤٹ بھی ہو گئے ہیں آفریدی۔ 4 کے اسکور پر
محمداحمد
Post #1,444
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
آپ کے جانے مانے شاہد آفریدی کریز پر ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #1,440
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
19 اوورز میں 140 5 آؤٹ
محمداحمد
Post #1,439
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
عبدالرزاق بھی آؤٹ ہوگئے ہیں۔
محمداحمد
Post #1,437
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
ناصر جمشید اور کامران کے آؤٹ ہونے سے رن ریٹ رک سا گیا ہے۔
محمداحمد
Post #1,431
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
محفل کی بارہ دری
یعنی یہاں آپ کا راج ہے۔ :cautious:
محمداحمد
Post #7,710
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
کامران اکمل بھی پیا دیس سدھار گئے۔
محمداحمد
Post #1,428
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
محفل کی بارہ دری
ماشاءاللہ ماشاءاللہ چشمِ بد دور لیکن زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے شمشاد بھائی یہاں بھی آ سکتے ہیں۔ :D
محمداحمد
Post #7,706
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اچھا کیا ! شمشاد بھائی آج کل بڑے غصے میں ہیں ۔ پاکستانی کھلاڑی پرفارمنس جو نہیں دے رہے ہیں۔ :ROFLMAO:
محمداحمد
Post #7,704
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
چلیے 100 تو ہوا 14 اوورز میں۔
محمداحمد
Post #1,423
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
محفل کی بارہ دری
جی ضرور۔۔۔۔! آپ نے تو زبان سے ایک لفظ بھی نہیں نکالا۔ جو بھی لفظ نکلا 'کی بورڈ' سے ہی نکلا۔ :p
محمداحمد
Post #7,702
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
13 اوورز میں 89 اچھا رہا یہ اوور
محمداحمد
Post #1,421
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
محفل کی بارہ دری
اردو محفل میں۔۔۔! :D
محمداحمد
Post #7,694
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہممم۔۔۔۔! یعنی فل شرارتی موڈ میں ہیں آپ ۔ ہمیشہ کی طرح۔ :) ماشاءاللہ۔
محمداحمد
Post #7,690
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
ویسے اس طرح تو پروجیکٹڈ اسکور 130 کے قریب ہوگا۔
محمداحمد
Post #1,416
اکتوبر 2، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top