زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
چھٹا بھی آؤٹ۔
یاز
Post #355
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
دوسری جانب افغانیوں نے ویسٹ انڈیز کو پیٹ شیٹ لیا ہے۔ محمد نبی نے مسلسل تین چھکے لگا کر میچ جتوایا۔ نیز راشد خان نے 44ویں میچ میں 100 وکٹیں مکمل کر کے مچل سٹارک کا ریکارڈ توڑ دیا۔
یاز
Post #354
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
عمدہ اوور۔
یاز
Post #2,411
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اور باقی آدھا؟
یاز
Post #2,410
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
زلمی۔۔۔۔ دریں چہ شک۔
یاز
Post #2,408
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
چار دن کھیلیں گے تو میچ فیس بھی چار دن کی ہی ملے گی۔ یوں جرمانہ بھی کم بھرنا پڑے گا۔
یاز
Post #353
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
سمتھ بھی آؤٹ۔ آسٹریلیا 83 پہ 5 آؤٹ۔
یاز
Post #352
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
سٹیون سمتھ اینڈ کو شاید آج ہی میچ ختم کرنا چاہیں گے۔
یاز
Post #349
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
ٹاس سے زیادہ اہم یہ کہ پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔
یاز
Post #2,397
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
مزید 2 وکٹیں گر گئیں۔ آسٹریلیا بہت جلدی میں۔
یاز
Post #347
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
نیز خادمِ اعلیٰ نے لاہور کنگز کے فائنل میں نہ پہنچنے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی سی او لاہور وغیرہ معطل، تحقیقاتی کمیٹی قائم۔
یاز
Post #2,394
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اور پشاور میں میچ کا رزلٹ دکھائی دیا یا نہیں؟
یاز
Post #2,392
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
متفق۔
یاز
Post #346
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
یعنی آسٹریلیا بھی گیا۔
یاز
Post #345
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
دھاگہ ہی کھولنا ہے بھئی، آئی فون تھوڑی نا گفٹ کرنا ہے۔
یاز
Post #2,390
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
سلسلہء غیرمتفقیہ وغیرہ
یاز
Post #2,389
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
پہلی وکٹ گر چکی۔ بینکرافٹ نے خود کو رن آؤٹ کر لیا۔
یاز
Post #342
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
مرلی دھرن اور انضمام وغیرہ کی جانب سے بھی لفظی گولہ باری کا انتظار ہے۔
یاز
Post #341
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
افغان چیزنگ ہوا کے گھوڑے پہ سوار۔
یاز
Post #338
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
آسٹریلیا کا سکور 47 تک پہنچ چکا بغیر کسی نقصان کے۔
یاز
Post #337
مارچ 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top