مقدس نے تو ہمیں بہت دیر سے جوائن کیا۔ جوائن بھی کیا کیا بس ابتداً ہنسی مذاق ہی چل رہا تھا کہ مقدس کی مصروفیات کافی بڑھ گئیں اور ہم سب سے پچھلی بینچ پر اکیلے رہ گئے۔ عثمان بھائی بھی ایک چھب دکھا کر غائب ہوگئے۔ :D صابر بھائی بھی کافی مصروف رہے۔ خود ہم بھی اکثر کافی کافی عرصے کے لئے غائب رہے لیکن...