زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
یعنی بقول شاعر: ان سے ضرور ملیے سلیقے کے لوگ ہیں سر بھی قلم کریں گے بڑے اہتمام سے :D اب یہ یاد نہیں آ رہا کہ اس شعر میں لفظ اہتمام ہی استعمال ہوا ہے یا اس کی جگہ احتیاط کا لفظ ہے۔ :)
محمداحمد
Post #39
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ
واہ واہ ! بہت ہی خوب شعر ہے۔ خوش رہیے۔
محمداحمد
Post #18
دسمبر 3، 2012
فورم:
بزم سخن
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
جی یہ تو ہے لیکن عثمان بھائی کے الفاظ "ہو بہو" کاپی کر دینا زیادہ ٹھیک ہے، کیونکہ وہ پہلے ہی خبردار کر چکے ہیں۔ :p
محمداحمد
Post #34
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
یعنی عینی "تھوڑے کو بہت نہیں جانتیں" :)
محمداحمد
Post #31
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
ویسے متفق کے لئے ریٹنگ بھی ہوتی ہے۔ :) شاید "ہاہاہاہا" کی وجہ سے آپ کو الگ سے جواب دینا پڑا۔ :D
محمداحمد
Post #29
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
انہوں نے بتایا تو ہے کہ اُنہیں بخیے میرا مطلب ہے دھاگے اُدھیڑنے میں زیادہ دلچسپی ہے۔ :D
محمداحمد
Post #24
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے
اس گفتگو کے لحاظ سے اس دھاگے کا عنوان کچھ یوں ہونا چاہیے تھا۔ "اردو سیارہ شریف کے مہتمم اور متولی کون حضرت ہیں؟ " :)
محمداحمد
Post #53
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
بس آج کے دور میں میں، آپ اور چند ہی "بااصول" لوگ رہ گئے ہیں۔ :p
محمداحمد
Post #19
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
یعنی آپ کو "باقاعدہ" اِدھر اُدھر کی باتوں کا دھاگہ دیکھ کر کافی خوشی ہوئی۔ :D
محمداحمد
Post #18
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،چیف جسٹس
اس کے لئے تو آپ کو ایک الگ دھاگہ کھولنا چاہیے۔ :) تاکہ نئی نسل کے نمائندوں کو اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع تو مل سکے۔
محمداحمد
Post #29
دسمبر 3، 2012
فورم:
آج کی خبر
پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،چیف جسٹس
آہستہ بولیں ! کسی نئی نسل کے نمائندے نے سن لیا تو مسئلہ ہو جائے گا۔ :)
محمداحمد
Post #27
دسمبر 3، 2012
فورم:
آج کی خبر
پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،چیف جسٹس
مجھے لگتا ہے آخر میں کام چوری دکھا گئے یہ لوگ۔۔۔۔! :D
محمداحمد
Post #25
دسمبر 3، 2012
فورم:
آج کی خبر
پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،چیف جسٹس
بس تو پھر خالی جیب ہی اُوپر جانا پڑے گا۔ :D لوگ کیا کہیں گے۔ :p
محمداحمد
Post #23
دسمبر 3، 2012
فورم:
آج کی خبر
پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،چیف جسٹس
آپ 20 تاریخ کو ہی 20 دن کی سیلری بنوا لیجے گا۔ :)
محمداحمد
Post #21
دسمبر 3، 2012
فورم:
آج کی خبر
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
آپ اُدھر ہی "اِدھر اُدھر کی باتیں" کر لیتے ہیں نا۔ اس لئے نہیں آئے۔ :) اب تو آپ یہاں آگئے نا۔ اب نہیں کہہ سکیں گے یہ بات
محمداحمد
Post #13
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
ویسے عثمان بھائی کہاں ہیں آج کل جو یہ دھاگہ مجھے بنانا پڑا۔ :)
محمداحمد
Post #9
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
اچھے نہیں ہے "بہت اچھے" ہیں۔ :lol:
محمداحمد
Post #8
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
تو پھر فارمولے کے تحت باقی سب بھی "بہت اچھے" ہیں۔ :p
محمداحمد
Post #6
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
وعلیکم السلام، سب اچھے ہیں اگر آپ اچھے ہوں تو :D
محمداحمد
Post #4
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
ویسے شاید اس دھاگے کا عنوان ادھر اُدھر کی باتیں - 2 ہونا چاہیے تھا۔ اگر کوئی تدوین کر سکے۔
محمداحمد
Post #2
دسمبر 3، 2012
فورم:
گپ شپ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top