ویسے ہم اپنا مراسلہ تو اب بھی حذف کر سکتے ہیں جس سے عائش پری والا مراسلہ اس لڑی کا پچاس ہزارواں مراسلہ بن جائے گا اور جویریہ بٹیا والا مراسلہ در اصل اس لڑی کا پچاس ہزارواں تبصرہ بن جائے گا (کیوں کہ لڑی کے تبصروں کا شمار دوسرے پیغام سے شروع ہوتا ہے۔) اس کے لیے جویرہ بٹیا کے مراسلے میں تھوڑی سی...