ہمارے ذہن میں جو منصوبہ تھا اس پر موسم اور دیگر مصروفیات کے چلتے بر وقت عمل کرنا ممکن نہ ہو سکا اس لیے حال ہی میں ایک ٹیلے کے پاس بنائی ہوئی یہ تصویر شامل کر رہے ہیں۔ :) :) :)
جم کاربٹ نیشنل پارک انڈیا میں سفاری کے دوران بنائی ہوئی سن 2009 کی یہ تصویر اور اس میں بیچ راستے میں ناچتا مور۔ :)...