السلام علیکم!
یہاں اس وقت موسم تضاد کا شکار ہے۔ صبح کا وقت ہے، دھوپ نکلی ہوئی ہے لیکن سردی کا یہ عالم ہے کہ درجہ حرارت منفی دس درجہ سینٹی گریڈ ہے جب کہ منفی سترہ درجہ سینٹی گریڈ جیسا محسوس ہو رہا ہے۔ اس درجہ حرارت کے باوجود برفباری کا نام و نشان نہیں، البتہ سڑک کے کنارے جمع پانی برف کے کرسٹل...