نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم سوچ رہے ہیں کہ اب گھر چلے جائیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    مقدّس ریپ کیس

    ابھی جو گوشہ اطفال ہے وہ لائبریری کا حصہ ہے نا کہ ڈسکشن بورڈ، اگر کسی وقت بچوں کا گوشہ ترتیب پایا تو ایسی تحریریں آپ وہاں ارسال کر سکیں گی۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! یہاں تو پلوں تلے اتنا پانی بہہ گیا، بیس منٹ پچھلے اوراق پلٹنے میں لگ گئے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم آبھی ابھی آفس سے گھر پہنچے ہیں، باہر ہلکی ہلکی بوندا باندی جاری ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ اور بات ہے کہ ان کی تان چائے یا قہوے پر ٹوٹتی ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کافی کے مگ کا تو ہے! :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کافی کا دوسرا مگ کو کسی تجریدی شاعری کا عنوان لگتا ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لنچ ٹائم! :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ماضی میں اتنے لوگ شریک بھی نہیں ہوا کرتے تھے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے سوچا آپ نے ایک طرح سے لکھ دیا ہے تو ہم دوسرے انداز میں لکھ دیتے ہیں تاکہ اہل شوق کو راہ میانہ نظر آ جائے! :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہماری رات بھی گریڈ اسکول والی ہی ہوتی ہے۔ کل رات کوئی ڈھیڑھ دو بجے کے قریب گھر کو نکلے تھے، اس سے پہلے کی دو راتیں بھی کم و بیش ایسی ہی تھیں۔ یعنی سارا ویک اینڈ ہمارے پروفیسر کے بقول "سلیپ از فار انڈر گریڈس" کا نمونہ بن گیا۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    چھپیں بٹیا کے دشمن، ہم تو ویسے ہی ذرا مصروف ہیں آج کل، دیر رات آفس سے گھر جانا ہوتا ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس نکل رہے ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ شونا پری۔ :) :) :) آپ کا دن بے حد خوبصورت ہو۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بٹیا رانی کی پریزینٹیشن بہت عمدہ ہو گی ان شاء اللہ! :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں شونا پری۔ ابھی تک آفس میں ہی ہیں لیکن اب سوچ رہے ہیں گھر چلے جائیں، باقی کام صبح ان شاء اللہ! :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں ننھی پری؟ :) :) :)
  20. ابن سعید

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    ون پلس ون کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :) :) :)
Top