ہمارا خیال ہے کہ گاہے گاہے کسی سرچ انجن کا بوٹ ضرورت سے زیادہ جوش و خروش سے حملہ آور ہو رہا ہے۔ یا پھر شاید کوئی صاحب محفل کو آرکائیو کرنے کی کوشش فرما رہے ہیں۔ لیکن یہ فقت قیاس ہے، ہم نے اس کا تجزیہ کرنے کی کوشش نہیں کی ہے۔ سرور کا لوڈ بڑھا ہوا ہے اور ہمیں ہر چند گھنٹوں کے بعد الرٹ موصول ہو رہی...