نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    یہ لاحقہ کچھ اضافی سا نہیں لگ رہا؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    ایسا کہنے والوں کی پروا مت کیا کیجیے پتر۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    بھئی یہاں بیگم دستیاب نہیں تو ان سے کچھ مستعار لینے کا سوال ہی نہیں۔ ہم نے خود ہی پکوان بنا کر خود ہی تصاویر لیں، خود ہی ان کو چٹ کر گئے اور خود ہی ترکیب لکھی، کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    بٹیا رانی، آپ تو "ظالموووووو" کہنے والی تھیں اس پر، ہے نا؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    آپ یقیناً تجربہ کریں، اور نتائج سے آگاہ کریں۔ ویسے ہم براہ راست آگ کی آنچ پر بھوننے کو ترجیح دیں گے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    بھئی کچھ لوگوں کے پاس تو مائکرو ویو اوون بھی نہیں ہوتا۔ ویسے کچھ لوگ ان بوٹیوں میں سلائیاں بھونک کر سیخ کباب کی طرح بھی بھون سکتے ہیں، لیکن اس کوشش میں ملائی کا بیشتر حصہ ضائع ہو جائے گا۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    یہ سراسر نقل قبل از اصل کا کیس لگتا ہے۔ اس ڈیپارٹمنٹ کے سارے مقدمے ننھی پری دیکھتی ہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    اور کولسٹرول کا کیا کریں گے شمشاد بھائی؟ ویسے ہم نے تو پھر بھی کم ملائی ڈالی تھی، اس سے زیادہ ملائی بھی ڈالتے ہیں لوگ۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    بٹیا، اس تصویر سے ترکیب کی تصدیق مقصود ہے کہ کیا واقعی کھانے والے کے چہرے کے تاثرات ایسے ہیں جو پکوان کی لذت کے غماز ہوں، یا پھر کوئی اور بات ہے؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    پرہیز تو کھانے سے ہوتا ہے نا، ترکیب پڑھنے، تصویر دیکھنے یا بنا کر اہل شکم کو کھلانے سے تو نہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    بھئی ہم نے اجزائے ترکیبی میں تحریف کی بہت گنجائش رکھی ہے، آپ چاندنی چوک کے مسالے ڈال دیں یا پھر چار مینار کے لیکن ہماری شکم زیادہ مسالوں کی متحمل نہیں ہو سکتی، اور پھر ہمیں گوشت اور ملائی کا ذائقہ چاہیے تھا، مسالوں میں اس کا گلا گھونٹنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں اور ننھے سرکار کو دلار اور پیار۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    آئی فون پر ٹائپنگ میں دیر

    ہم نے کبھی کبھی یہ مسئلہ تب محسوس کیا ہے جب ایڈیٹر میں بہت زیادہ متن موجود ہو، لیکن ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    ملائی کباب بار دوم

    تمہید: بات شروع کرتے ہیں عنوان سے۔ یہ ملاوٹ والی ملائی نہیں بلکہ ملائکہ والی ملائی ہے، لیکن بالآخر ملاوٹ ہی کے مقصد کے لیے استعمال ہوگی۔ اور کباب کو ایسے سمجھ لیں کہ جیسے کسی کو کوئی شدید طعنہ دے دیا گیا ہو اور وہ جل بھن اٹھیں، گو کہ ہم اس کباب کو اس قدر نہیں جلائیں گے پھر بھی بھونتے ہوئے لطف...
  15. ابن سعید

    ہم سارا دن نہیں سوتے

    آج کچھ لوگ اس لڑی کا مطالعہ کرتے ہوئے پائے گئے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    Nihilism

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ویسے ایک راز تو اب ہمارے لیے راز نہیں رہا۔۔۔ اور ہم شدت سے منتظر ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    API کیا ہے؟

    ہمارا نہیں خیال۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    API کیا ہے؟

    لائے فائے کے حوالے سے ٹیڈ پر ایک ویڈیو دیکھی تھی۔ :) :) :) http://www.ted.com/talks/harald_haas_wireless_data_from_every_light_bulb
  19. ابن سعید

    API کیا ہے؟

    مضمون میں فیلیر کا لفظ جوں کا توں لگا ہے، وہ ذرا گراں گزر رہا ہے۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    API کیا ہے؟

    یہ رہا ایچ ٹی ٹی پی اسٹیٹس کوڈ کا صفحہ۔ :) :) :)
Top