نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    Nihilism

    جب بٹیا کان ادھر بلکہ یہاں لائیں گی تو چپکے سے بتا دیں گے۔ :) :) :) ویسے محفل کی سالگرہ قریب ہے اور احباب مشاعرے کا اہتمام بھی کرنے والے ہیں، لہٰذا تازہ کلام کے ساتھ تیار رہیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  4. ابن سعید

    برائے اصلاح و تجویز ایک مطلع ۔۔۔

    بٹیا، مصرعہ ثانی میں ایسا نہیں لگ رہا کہ آرزو کی آرزو کی جا رہی ہے؟ :) :) :) اگر رو برو اور آرزو ایک ساتھ مل کر کسی اچھے مضمون کی آدائگی سے قاصر ہیں تو ان میں سے ایک کو طاق پر رکھ کر کسی دوسرے قافیے پر طبع آزمائی کریں اور اسے کہیں اور استعمال کر لیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    وہ تصاویر غالباً امیج شیک نامی سروس پر ہوسٹ کی گئی تھیں جو کہ اب دستیاب نہیں اور نہ ہی انٹرنیٹ آرکائیو میں ان کا سراغ موجود ہے۔ اگر برادرم ابوشامل کے پاس ان کا بیک اپ موجود ہو تو مراسلے میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں عمر بھائی۔ تھوڑی دیر قبل رات کا کھانا تیار کرے کھا پی کر اب سونے کے لیے لیٹ چکے ہیں۔ :) :) :) آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) :) :)
  8. ابن سعید

    برائے اصلاح و تجویز ایک مطلع ۔۔۔

    بٹیا آپ کے سوالات کے جوابات تو اساتذہ دیں گے، لیکن ہم یوں ہی تجسس کے مارے دریافت کرنا چاہتے ہیں کہ کسی شخص کا گفتگو رہنا کن معنوں میں استعمال ہو سکتا ہے؟ ہم نے گفتگو کا ایسا استعمال تو کبھی نہیں دیکھا، گو کہ ہم نے دیکھا بھی کیا ہے۔ :) :) :) مژگاں کا وزن تو 22 ہی ہونا چاہیے۔ "مژ - گا" کھٹ کھٹ یا...
  9. ابن سعید

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    بٹیا، ٹیم بنانا کون سا مشکل کام ہے؟ بس ذہن میں کوئی ایسا منصوبہ ہو جس میں چند یا اکثر محفلین کی دلچسپی کا سامان موجود ہو تو اس کو ایک علیحدہ لڑی میں بیان کریں، پھر اس کے لیے جو افرادی قوت یا تکنیکی تعاون درکار ہو گا، "کارواں بنتا گیا۔۔۔" کے مصداق اس کا سامان از خود ہو جائے گا۔ اور اگر کسی باعث...
  10. ابن سعید

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    اس بات کا انتظار نہ فرمائیں کہ انتظامیہ ٹیم کا تعین کرے گی۔ احباب خود ہی آگے آئیں اور منصوبہ بندی و ٹیم بندی کریں۔ ہم چاہتے ہیں کہ احباب مکمل اعتماد کے ساتھ از خود پہل کریں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی روح سے ملاقات

    حد ہوتی ہے بھئی، لوگ اس قدر باریکی سے چھوٹی بڑی بات کا مطالعہ کرتے ہیں! :) :) :) خیر ہم بھی کچھ تصاویر یہاں شامل کر دیتے ہیں، تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے! :) :) :)
  12. ابن سعید

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    ہمارا خیال ہے کہ مقابلہ تو اعلانیہ ہی ہوگا، مخفی مقابلے کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟ :) :) :) سالگرہ یکم جولائی کو ہے اور اس کی تقریب پورے جولائی ماہ چلتی رہے گی۔ سالگرہ میں کیا کچھ ہوتا ہے اس کی جھلک دیکھنے کے لیے اس ربط پر پچھلی سالگرہیں ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :) سالگرہ میں شرکت کے لیے نئے یا پرانے...
  13. ابن سعید

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    ہم نے اسے متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ یہاں گفتگو جاری رہنی چاہیے ساتھ ہی دو تین احباب اس معاملے کو سنبھالنے اور انجام تک پہنچانے کا ذمہ لیں اور ذاتی مکالمے میں مشاورت کریں، نیز اس مکالمے میں ہمیں، نبیل بھائی اور وارث بھائی کو بھی شامل رکھیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    ہم نے اسے متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ یہاں گفتگو جاری رہنی چاہیے ساتھ ہی دو تین احباب اس معاملے کو سنبھالنے اور انجام تک پہنچانے کا ذمہ لیں اور ذاتی مکالمے میں مشاورت کریں، نیز اس مکالمے میں ہمیں، نبیل بھائی اور وارث بھائی کو بھی شامل رکھیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یعنی وقت چرایا گیا ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اس مراسلے کے بعد ہمارا پچھلا مراسلہ منسوخ سمجھا جائے! (یا پھر اسے تقویت ملتی ہے؟) :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے کہ بٹیا آس پاس ہی کہیں ہیں جن کے خوف سے آپ نے یہ فقرے لکھے ہیں۔ مبادا طعنہ ملے کہ پہنچتے ہی محفل کے دوستوں کو وقت دینا شروع! :) :) :)
Top