نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مطبوعاتِ مقتدرہ

    اب یہ ربط کام نہیں کر رہا لہذا مطبوعات مقتدرہ کی فہرست یہاں لکھ رہا ہوں: (الف) دفتری اردو لغات و اصطلاحات مختصر اصطلاحات دفتری دفتری ترکیبات و محاورات اور فقرات کی لغت (سستا ایڈیشن 60 روپے) مجیب الرحمن مفتی محکموں اور اداروں کے نام مجلس استناد وفاقی و صوبائی عہدوں کے...
  2. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آں جملہ رسل ہادی برحق کہ گزشتند برفضلِ تو اے ختم رسل دادہ گواہی (آج تک جتنے سچے رسول گزرے ہیں، ائے خاتم المرسلین ! سب نے آپ کی بزرگی کی گواہی دی ہے) در خَلق و در خُلق توئی نیر اعظم لاتُدرک اوصافک لم تُدر کَمَاہی (صورت اور سیرت میں آپ آفتاب عالمتاب ہیں ۔ نہ آپ کے اوصاف کا احاطہ کیا...
  3. الف نظامی

    عبدالمجید پرویں رقم

    حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال علیہ الرحمۃ نے آپ کی خطاطی کو دیکھ کر بے ساختہ یہ شعر ارشاد فرمایا تھا کہ جو عالم ایجاد میں ہے صاحب ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ
  4. الف نظامی

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    کیا صحیح ہے؟ تقتیع یا تقطیع
  5. الف نظامی

    !آفس 2007 کا ایک انمول کارنامہ!

    اس کا مطلب ہے ڈاٹ نیٹ کی ڈرائنگ کلاسز اس usp مسل کا استمعال نہیں کررہیں۔
  6. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد صاحب المقام المحمود۔
  7. الف نظامی

    سائنسی لغت

    Initial Velocity ابتدائی ولاسٹی Buoyancy اچھال Heat of Combustion احتراق کی حرارت Final Velocity آخری ولاسٹی Acceleration اسراع Radiation of Heat اشعاع حرارت Archimedes Principle اصول ارشمیدس Horizontel component of vector افقی جزوی ویکٹر Electron الیکٹران...
  8. الف نظامی

    شان الحق حقی کی شاعری

    شان الحق حقی کی شاعری
  9. الف نظامی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم تمام احباب سے گذارش ہے کہ براہ کرم یہاں تشریف لا کر شکریہ کا موقع دیں۔ سائنسی لغت اندراج
  10. الف نظامی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    یہ دنیا امریکی "جہادیوں" کی مسلط کردہ جنگوں سے کب محفوظ ہوگی؟
  11. الف نظامی

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    تو کیا سریسد غلطیوں سے ماوراء تھے؟ ڈاکٹر اسرار کے بقول وہ مذہبی مصلح نہ بنتے اور تعلیم تک ہی محدود رہتے تو اچھا تھا۔ نہ جانے یہاں کچھ لوگ تعلیمات سرسید کو قرآن و حدیث کی کسوٹی پر پرکھنے سے کیوں بدکتے ہیں۔ کیا یہ فکری انتہاپسندی نہیں ہے؟
  12. الف نظامی

    !آفس 2007 کا ایک انمول کارنامہ!

    عارف کریم آپ نئی مسل اور پرانی مسل کے ذریعے متن رینڈر کرنے کا دورانیہ معلوم کرکے یہاں بتا سکتے ہیں؟ متن رینڈر کرنے کا دورانیہ
  13. الف نظامی

    اردو ریاضی کتب

    جی نبیل برقیانے کا مشورہ اچھا ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں اس کا عکس لے کر یہاں منسلک کرسکوں۔ مرکزی اردو بورڈ لاہور نے بی ایس سی کی سطح کی تقریبا تمام کتب اردو میں شائع کی تھیں۔ لاہور میں پرانی کتابوں میں سے مل سکتی ہیں۔ اگر کسی صاحب کے پاس ایسی اردو کتب ہیں تو براہ کرم مطلع کریں۔
  14. الف نظامی

    کیا جامع سیرت نبوی (ص) اب تک قلمبند کی جا سکی ہے ؟

    ضیا ء النبی از جسٹس پیر کرم شاہ الازہری جو سات جلدوں پر ہے۔ سیرت پر کتب ضیاء النبی 1 (فہرست)
  15. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دم بہ دم دم را غنیمت دان و ہم دم شو بدم محرمِ دم باش و دم را یک دمی بی جا مدم تشریح و توضیح کا بہت شکریہ شاکر القادری صاحب۔
  16. الف نظامی

    اردو ریاضی کتب

    سائنسی لغت کے لیے الفاظ اکٹھا کرنے کی غرض سے آج اپنی کتابوں کے سٹور کو کھنگال رہا تھا کہ Bsc کی Mathimatical Method ریاضیاتی طریقے ڈاکٹر محمد یوسف کی اردو میں مل گئی۔ یہ مرکزی اردو بورڈ نے چھاپی تھی 1972 میں۔ اسی کتاب کا ایک صفحہ ۔ فوریئر سلسلہ پر
  17. الف نظامی

    تاسف فاتح صاحب کی صحت یابی کے لیے دعا

    اللہ تعالی فاتح کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔
  18. الف نظامی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    اردو محفل پہ خوش آمدید۔امید ہے آپ کی آمد سے اردو محفل کے علوی گروہ کو مزید تقویت ملے گی:)
Top