زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
الف نظامی
Post #257
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
وہ اندھیروں سے بھی درّانہ گزر جاتے ہیں جن کے ماتھے میں چمکتا ھے ستارا تیرا
الف نظامی
Post #256
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
ندیاں بن کے پہاڑوں میں تو سب گھومتے ہیں ریگزاروں میں بھی بہتا رہا دریا تیرا
الف نظامی
Post #255
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
میری آنکھوں سے جو ڈھونڈیں تجھے ہر سو دیکھیں صرف خلوت میں جو کرتے ہیں نظارا تیرا
الف نظامی
Post #254
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
لوگ کہتے ہیں کہ سایہ تیرے پیکر کا نہ تھا میں تو کہتا ہوں جہاں بھر پہ ھے سایہ تیرا
الف نظامی
Post #253
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
گرد ، گرما ، گداگر ، گورستان ملیں تو بنتا ہے ملتان۔
الف نظامی
Post #252
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
کوثر نیازی سابق وزیر اطلاعات ہیں۔
الف نظامی
Post #251
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
الف نظامی
Post #250
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
فوائد الفواد حضرت نظام الدین اولیا ء محبوب الٰہی رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پر مبنی کتاب ہے۔
الف نظامی
Post #249
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
"غنیۃ الطالبین" شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف ہے۔
الف نظامی
Post #248
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
"عین الفقر" سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف ہے۔
الف نظامی
Post #247
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
ظلال القران سید قطب کی لکھی ہوئی تفسیر ہے۔
الف نظامی
Post #246
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
"طور معرفت" مرزا عبدالقادر بیدل کی مثنوی ہے۔
الف نظامی
Post #245
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
ضیا الدین احمد (ڈاکٹر) علی گڑھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر(شیخ الجامعہ) تھے۔
الف نظامی
Post #244
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
صد سنگ شد آئینہ و صد قطرہ گہر بست افسوس ہماں خانہ خرابست دل ما
الف نظامی
Post #243
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
شکر خدا کہ آج گھڑی اس سفر کی ہے جس پر نثار جان فلاح و ظفر کی ہے
الف نظامی
Post #242
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
سوئے طیبہ جانے والو مجھے چھوڑ کر نہ جانا میری آنکھوں کو دکھا دو شہ دیں کا آستانا
الف نظامی
Post #241
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
ژولیدگی بیاں کس کو کہتے ہیں؟
الف نظامی
Post #240
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
زاہد تنگ نظر نے مجھے کافر جانا اور کافر یہ سمجھتا ہے مسلماں ہوں میں
الف نظامی
Post #239
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام دہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام
الف نظامی
Post #238
جولائی 24، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top