نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    مٹی میں ہے دفن آدمی مٹی کا پُتلا ہے وہ اک پیالہ بھری مٹی کا مئے خار پیئں گے جس پیالہ میں شراب وہ پیالہ بنے گا کل اِسی مٹی کا
  2. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب
  3. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    قسمت کیا ہر شخص کو قسام ازل نے جو شخص کہ جس چیز کے قابل نظر آیا
  4. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    غنیمت کنجاہی فارسی شاعر ہیں۔
  5. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    ہوئی عید سب نے پہنے طرب و خوشی کے جامے نہ ہوا کہ ہم بھی بدلیں یہ لباسِ سوگواراں
  6. الف نظامی

    شعر اور تکرارِ لفظ

    کیسی کیسی صحبتیں آنکھوں کے آگے سے گئیں دیکھتے ہی دیکھتے کیا ہوگیا یک بارگی
  7. الف نظامی

    شعر اور تکرارِ لفظ

    سرہانے میر کےآہستہ بولو ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے
  8. الف نظامی

    شعر اور تکرارِ لفظ

    صبح وہ آفت اٹھ بیٹھا تھا تم نے نہ دیکھا صد افسوس کیا کیا فتنے سر جوڑے پلکوں کے سائے سائے گئے
  9. الف نظامی

    شعر اور تکرارِ لفظ

    چاک پر چاک ہوا جوں جوں سلایا ہم نے اس گریباں ہی سے اب ہاتھ اُٹھایا ہم نے
  10. الف نظامی

    شعر اور تکرارِ لفظ

    زخم بِن غم بِن اور غصّے بِن اپنا کھانا حرام ہوتا ہے
  11. الف نظامی

    شعر اور تکرارِ لفظ

    کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہے تیری آنکھوں کی نیم خوابی سے
  12. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    کوثر مجھے اس جرم سے انکار نہیں ہے شیدا ہوں دل و جاں سے میں اولاد علی کا
  13. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    غافل تجھے گھڑیال یہ دیتا ہے منادی
  14. الف نظامی

    شعر اور تکرارِ لفظ

    دم بہ دم دم را غنیمت دان و ہم دم شو بدم محرمِ دم باش و دم را یک دمی بی جا مدم لمحہ بہ لمحہ گزرتے سانسوں کو غنیمت جانو اور اس انتہائی مختصر زندگی کے ہم دم بن جاو زندگی کے محرم راز بن کر مقصد حیات کو پالو اور اک لمحہ بھی بے مقصد زندگی نہ گزارو
  15. الف نظامی

    حضرت فاطمہ الزھراء (رضی اللہ عنہا) کی فضیلت

    موجود نسل خصوصا خواتین کو سیرت سیدہ فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنھا سے روشناس کرانے کی اشد ضرورت ہے۔ ذرائع ابلاغ کو اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
  16. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔
  17. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صلی علی محمد نور الانوار و سر الاسرار و سید الابرار
  18. الف نظامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے چنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لئے فرشتے خدم ،رسول حشم، تمام امم غلام کرم وجود و عدم ، حدوث و قدم ، جہاں میں عیاں تمہارے لئے کلیم و نجی ، مسیح و صفی ، خلیل و رضی ، رسول و نبی عقیق و وصی ، غنی و علی ثنا کی زباں تمہارے لئے...
Top