ذرا ایک نظر ڈالئے حکمرانوں میں خلفاء راشدین ، مجاہدہ و فقر میں خانوادہ اہل بیت، ایثار ووفا میں حضراتِ صحابہ، تفقہ وتدبر میں ائمہ اربعہ ، روایت میں محدثین، فلسفہ و حکمت میں اما م غزالی ، رازی،بوعلی،ا بن رشد،فارابی،البیرونی اور کندی ، زہد وتصوف میں شیخ جیلان،بایزید بسطامی،فضیل بن عیاض، فاتحین میں...