انجان ہو تو اس سے کوئی درد دل کہے
سحر ہونے تک
از محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
پاکستان کی سیاست آج کل بہت گرما گرم ہے۔ ممبائی (ممبئی) میں دہشت گردوں کی شرارت اور قتل عام کی وجہ سے حسب معمول ہندوستان نے فوراً ہی پاکستان پر الزام لگا کر بین الاقوامی سطح پر ہمارے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی مہم...