نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین
  2. الف نظامی

    Url بلاک کرنا

    start>Run> RUN باکس میں یہ لکھ کر اینٹر کریں۔ %systemroot%\system32\drivers\etc ایک فولڈر کھلے گا یہاں hosts کے نام کی ایک فائل تلاش کریں اور اس کو نوٹ پیڈ میں‌ کھول لیں۔ اس فائل کی آخری سطر میں یہ لکھیں 127.0.0.1 www.anysiteaddressthatuwant2block.com اور محفوظ کردیں۔ مطلوبہ سائٹ نہیں کھلے گی۔
  3. الف نظامی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    محمود مغل بھائی خطاط ، مصور، شاعر ،ادیب، مارشل آرٹ کے ماہر ، افسانہ نگار ۔۔۔ فہرست جاری ہے۔۔۔ ہمہ جہت ہشت پہلو شخصیت۔ چنگا آدمی۔
  4. الف نظامی

    اردو ڈومین نام

    Second workshop on Internationalized Domain Names for Local Content Development in Pakistani Languages
  5. الف نظامی

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    بہت خوب! ہم ہی دیکھیں کہاں تک تجھے آئینے اب تجھے بھی ہمیں دیکھنا چاہیے خامشی ایک دن مجھ سے کہنے لگی "کم سخن ہو بہت، بولنا چاہیے" اس شعر کا دوسرا مصرع کس شاعر کا ہے؟
  6. الف نظامی

    ترے اثر سے نکلنے کے سو وسیلے کیے (سعداللہ شاہ)

    کمالِ نغمہ گری میں‌ہے فن بھی اپنی جگہ مگر یہ لوگ کسی درد نے سریلے کیے
  7. الف نظامی

    مسئلہ نزول مسیح اور مرزائیت (قادیانیت)

    تاج ختم رسالت پہ لاکھوں سلام طالوت بڑا مفیدتھریڈ ہے۔ اس موضوع پر پیر سید مہرعلی شاہ گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب سیف چشتائی ملاحظہ کیجیے۔ مرزا کادیانی نے جھوٹی نبوت کا دعویٰ کیا اور یہ اس کا بدنما رخ ہے۔ آئین پاکستان کی رو سے قادیانی ٍ غیر مسلم ہیں۔
  8. الف نظامی

    ورچوئل پی سی نیٹ ورکنگ

    ایک سسٹم پر دو ورچوئل مشینیں ، ورچوئل پی سی 2007 پر چل رہی ہیں۔ ان کو باہم کمیونیکیٹ کروانا کیسے ممکن ہے؟
  9. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    یعنی یہ تعلق سمجھنے کے لیے گنجا ہونا پڑے گا فہیم کو:)
  10. الف نظامی

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    بہت شکریہ محمود مغل بھائی، نوازش!
  11. الف نظامی

    جگر کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے ۔ جگر مراد آبادی

    پہلے مصرع سے تو یہ شعر ذہن میں آتا ہے: دیکھو تو چشم ِیار کی جادو نگاہیاں بیہوش اِک نظر میں ہوئی انجمن تمام
  12. الف نظامی

    لاَ موجودُ ُ غَیر الحق ---- ذہین شاہ تاجی (آیاتِ جمال)

    بہت شکریہ محمود مغل بھائی۔ بہت نوازش!
  13. الف نظامی

    وہ چشمِ میگوں جامِ محبت -----ذہین شاہ تاجی ، آیاتِ جمال

    بہت شکریہ محمود مغل بھائی۔ بہت نوازش!
  14. الف نظامی

    لاَ موجودُ ُ غَیر الحق ---- ذہین شاہ تاجی (آیاتِ جمال)

    حسن کی سادہ بات ذہین فکرَ دقیق ، کلام ادق
  15. الف نظامی

    قبلہ و کعبہِ الم ہیں ہم---- ذہین شاہ تاجی (آیاتِ جمال)

    بہت شکریہ محمود مغل بھائی۔ بہت نوازش!
  16. الف نظامی

    قبلہ و کعبہِ الم ہیں ہم---- ذہین شاہ تاجی (آیاتِ جمال)

    دیدہ و دل سے دیکھ ہم کو ذہین اس زمانے میں مغتنم ہیں ہم
  17. الف نظامی

    میں نے خامشی کو دیکھا تھا --- امیر حسین جعفری

    کیا اختر حسین جعفری پنجابی شاعری کے حوالے سے جانے جاتے ہیں؟
Top