ایک جنازہ میں شرکت کے سلسلہ میں اٹک جانا ہوا ، تو دل نے کہا کہ القلم و اردو ویب کی علمی و ادبی و مذہبی شخصیت سید شاکر القادری سے ضرور ملاقات کی جائے سو اس ضمن میں آپ سے رابطہ ہوا اور آپ ناسازی طبع کے باوجود خود مجھے لینے تشریف لائے۔
سید شاکر القادری کی رہائش گاہ پہنچے تو پہلی نظر ایک نہایت...