نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اتحاد بین المسلمین

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم پکار ہے۔ اے مسلمان! اے میری جان! اتحاد وقت کی اھم پکار ہے۔ قومیت و فرقہ وارانہ کشیدگی سے بالاتر ہوکر ملت اسلامیہ کے مابین اتحاد و اخوت کو فروغ دینے کے لیے متحد ہو جا۔ ظلم و جارحیت کو مٹانے کے لیے متحد ہوجا۔ مجبور و مظلوم کی حمایت کے لیے متحد ہوجا۔ اللہ کے دین...
  2. الف نظامی

    پی سی اینی وئیر پرابلم

    فائر وال چیک کر لیں ممکن ہے کہ وہ ڈیٹا کی ترسیل میں مانع ہو۔
  3. الف نظامی

    اتحاد بین المسلمین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ ، یا رحمن ، یا رحیم ، یا حی ، یا قیوم یا ذالجلال والاکرام۔ یا حنان ، یا منان ، یا بدیع السمٰوٰت والارض ، یا رب عرش عظیم ، یا رب عرش کریم ، یارب عرش مجید ، کھیعص ، کھیعص ، حمعسق ، حمعسق ، حمعسق ، الرٰ ، الرٰ ، الرٰ ، حم ، حم ، حم ،حم ، حم ، حم ،حم ، یا ارحم...
  4. الف نظامی

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید محمد رضا سلیم!
  5. الف نظامی

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    دل کی بساط کیا، نگارشاتِ خرد کیا یہ فیض کسی کا ہے کہ دل گفتگو کرے
  6. الف نظامی

    محفل کا ترانہ

    "مناسبات کفر" سے بھر پور ترانہ ہے:)
  7. الف نظامی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میری لائبریری میں شمیم احمد کی یہ کتاب موجود ہے۔ تحریک پاکستان ثقافتی ، سیاسی ، تہذیبی اور ادبی پس منظر از شمیم احمد فہرست مضامین حصول پاکستان کا مقصد بنگال کے مسلمانوں‌کی اہمیت مسلم اکثریت کے علاقے مسلمانوں کا معاشی استحصال خلافت راشدہ اور کمیونزم مارکسی نظریات کا تضاد کمیونسٹوں سے چند سوال...
  8. الف نظامی

    طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد

    پسندیدگی کا شکریہ سخنور۔ بہت شکریہ نایاب۔
  9. الف نظامی

    مٍڈ ٹرم الیکشن محفل پر

    شہباز شریف کا نام بھی شامل کیجیے۔
  10. الف نظامی

    طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد

    بشکریہ معارفِ رضا دسمبر 2008
  11. الف نظامی

    طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد

    بلاشبہ طارق نے زیرِ نظر نعت میں جدت طرازی اور انفرادیت دکھائی ہے۔ اس وقت طارق سلطانپوری صاحب کا مذکورہ بالا سفر حج بیت اللہ اور زیارت روضہٴ مقدسہ علیٰ صاحبہا التحیة والثناء کے مشاہدات و محسوسات کا تذکرہٴ دلنواز معنون بہ ”تجلیاتِ حرمین“ موسوم بہ اسمِ تاریخی ”رابطہٴ بخشش“ پیش نظر ہے جس کی بنیاد...
  12. الف نظامی

    طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد

    حافظ مظہر الدین حافظ دبستانِ رضا سے وابستہ دورِ جدید کے نعت گو شعراء میں ایک مستند و معتبر نام ہے۔ وہ حدائقِ بخشش کے گل چین بھی ہیں اور سیاح بھی۔ رضا بریلوی کا طرز، اسلوب، علمی انداز، کیف و تاثر ان کے اشعار سے جابجا جھلکتا ہے۔ رضا بریلوی کی طرح ان کی نعتوں میں حبِّ رسول صلی اللہ علیہ وسلم مدحِ...
  13. الف نظامی

    طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد

    طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد ما حلقہ بگوشِ سخنِ عشق و جنونیم صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری سیدی الوریٰ احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت لکھنا، پڑھنا اور سننا بامرِ الٰہی ایک عظیم عبادت ہے۔ اہلِ ایمان کو اللہ تعالیٰ نے بارگاہِ سیدعالم صلی اللہ علیہ وسلم...
  14. الف نظامی

    محسن نقوی نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ - محسن نقوی شہید

    میرا حسین باغِ رسالت کا پھول ہے۔
  15. الف نظامی

    سی ایس ایس line-height property اور نستعلیق متن

    بہت شکریہ نبیل۔ امید ہے کہ اس سے نستعلیق متن میں بلاگنگ کرنے والوں کو کافی مدد ملے گی:)
  16. الف نظامی

    سی ایس ایس line-height property اور نستعلیق متن

    ویب ماہرین سے سوال ہے کہ: فانٹ سائز اور سی ایس ایس line-height property میں کیا تعلق ہے اور کیا اس کے ذریعے "نستعلیق فانٹ میں پیش کردہ متن" کی "سطروں کے آپس میں گھسنے کے مسئلہ" کو حل کیا جاسکتا ہے؟ متعلقہ :نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن
  17. الف نظامی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    یا ایھا الذین آمنوا صلّوا علیہ وسلّموا تسلیما۔ الصلوۃ‌ و السلام علی سید المرسلین و خاتم النبین و انیس الغربین و رحمۃ للعالمین۔
  18. الف نظامی

    اردو ابنٹو کا اجراء

    بہت اعلےٰ!!!
  19. الف نظامی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    یا ایھا الذین آمنوا صلّوا علیہ وسلّموا تسلیما۔ الصلوۃ‌ و السلام علی سید المرسلین و خاتم النبین و انیس الغربین و رحمۃ للعالمین۔
Top