نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    افسوس ہوا جیا راؤ کی بیماری کا پڑھ کر، اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  2. محمد وارث

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    السلام علیکم خواتین و حضرات۔ اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے جشن کے سلسلے میں مختلف ایام منانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے اور 'ہفتۂ شعر و سخن' اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ گو کہ اسے 'یومِ شعر و سخن' ہونا چاہیئے تھا لیکن موضوع کی نوعیت اور احباب کی مصروفیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس سلسلے کو ایک ہفتے کیلیئے...
  3. محمد وارث

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    اوپر والی پوسٹ کیلیئے میں صمیمِ قلب سے معذرت خواہ ہوں ماوراء۔ (اسے بدلنا جب کہ اسے بہت سے احباب پڑھ چکے ہیں، ٹھیک نہیں سمجھتا)۔انتہا یہ ہوئی کہ ابھی تک یہ تھریڈ پڑھا ہی نہیں، وہ تو اچانک سخنور کی پوسٹ پر نظر پڑی تو مجھے لگا یہ سب کچھ آج ہی ہو رہا ہے تو ایک دم سٹپٹا گیا۔ ابھی اس تھریڈ کا پہلا...
  4. محمد وارث

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    واہ واہ کیا خوب ادھار چکایا آپ نے :) اکبر الہٰ آبادی کی یہ غزل میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے اور اکثر سنتا ہوں غلام علی کی آواز میں ہنگامہ ہے کیوں برپا، تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکہ تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے رہی 'درد' کی بات تو وہ زندگی میں بہت ملتے ہیں ;) لیکن 'دردِ دل' دے کر اسی نے...
  5. محمد وارث

    آرزوئے وصال مت کیجے

    بہت اچھی غزل ہے عمار بہت خوب۔ لا جواب
  6. محمد وارث

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    بہت شکریہ ماوراء لیکن اتنے کم نوٹس پر تو میں اپنے بیڈ سے نیچے پاؤں نہیں رکھ سکتا۔ :) فرخ صاحب دیکھیئے گا اسے پلیز، میں تو اسے اسطرح مناؤنگا کہ بالکل کوئی شاعری نہ پڑھوں چار پانچ دن :)
  7. محمد وارث

    مبارکباد سعود ابن سعید کو مبارک ناظم کا عہدہ ملنے پر

    مبارک ہو سعود صاحب یہ عہدہ! :) اور یہ ہے کس 'زمرے' کا۔
  8. محمد وارث

    سخن فہمِ محفل 2008- محفل کا بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام

    نامزد امیدوار : ظفری تفصیلات: نام: ظفر احمد خان درانی محفل کی رکنیت: 3 اگست 2005ء محفل میں کل پیغامات: 5،839 ظفری کی پروفائل دیکھیئے تعارف: ظفری امریکا میں مقیم ہیں اور 'ناسا' میں ملازمت کرتے ہیں۔ محفل کے پرانے اور ہر دلعزیز اراکین میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ شعر و شاعری اور ادب سے لگاؤ ہے۔...
  9. محمد وارث

    مظفر وارثی تو کجا من کجا

    مظفر وارثی کی ایک اور لاجواب نعت، سبحان اللہ۔ شکریہ منیر صاحب شیئر کرنے کیلیئے
  10. محمد وارث

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    محمود مغل صاحب، معذرت کے ساتھ لیکن میں آپ کی 'مطمح' پر بحث کا 'مطمح نظر' سمجھنے سے قاصر ہوں جبکہ سجاد صاحب نے آپ کے مطلوبہ حوالے بھی پیش کر دیئے ہیں۔ آپ کی اس بحث نے اپنے ذاتی کتب خانے میں موجود لغات کو دیکھنے پر مجھے بھی مجبور کر دیا: - لغاتِ کشوری از مولوی سید تصدق حسین رضوی، بیسواں...
  11. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    شکریہ زرقا صاحبہ خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  12. محمد وارث

    یاس خودی کا نشہ چڑھا، آپ میں رہا نہ گیا

    شکریہ شمشاد صاحب، لا جواب غزل ہے
  13. محمد وارث

    مظفر وارثی نعت ۔مرا پیمبر عظیم تر ہے۔۔۔مظفر وارثی

    دل کی گہرائیوں سے شکریہ فرحت۔ مظفر وارثی کا یہ شاہکار ہے، یہ نعت نہ صرف مجھے بہت دور ماضی میں لے گئی اور مظفر وارثی مرحوم کی آواز دل و دماغ میں گونج اٹھی بلکہ اسے پڑھنے کا شرف بھی مجھے پہلی دفعہ نصیب ہوا ہے۔ لاجواب۔ نوازش!
  14. محمد وارث

    تعارف میں‌ہوں‌طاہر

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب طاہر شیخ صاحب!
  15. محمد وارث

    سخن فہمِ محفل 2008- محفل کا بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام

    نامزد امیدوار : سخنور تفصیلات: نام: فرخ منظور محفل کی رکنیت: 20 ستمبر 2007ء محفل میں کل پیغامات: 2،324 سخنور کی پروفائل دیکھیئے تعارف: سخنور کا تعلق لاہور سے ہے۔ آپ اپنا کاروبار کرتے ہیں اور موسیقی اور شاعری سے خاص لگاؤ ہے۔ سخنور کا تعارفی تھریڈ دیکھیئے۔ آپ کا انٹرویو بھی محفل پر موجود ہے،...
  16. محمد وارث

    فراز ہم اپنے خواب کیوں بیچیں

    اجی واہ واہ، زیک کہاں سے ملی اتنی اچھی نظم، لطف آ گیا، اور زیادہ اس بات کا کہ آپ نے پوسٹ کی ہے، :) واہ واہ واہ
  17. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے

    بہت خوبصورت غزل ہے فرحت، شکریہ شیئر کرنے کیلیئے تمہارے بعد چمن پر جب اک نظر ڈالی کلی کلی میں خزاں کے چراغ جلتے تھے یہ ارتقاء کا چلن ہے کہ ہر زمانے میں پرانے لوگ نئے آدمی سے ڈرتے تھے لا جواب، بہت خوب
  18. محمد وارث

    افتخار عارف کبھی راویانِ خبر زدہ پسِ واقعہ بھی تو دیکھتے - افتخار عارف

    شکریہ احمد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے، لا جواب
  19. محمد وارث

    انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی - اعزاز احمد آذر

    شکریہ احمد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
Top