ایک التماس آپ سے یہ کہ اگر آپ کے علم میں شاعر/شاعرہ کا نام ہے تو ضرور لکھیں۔
دوسری یہ کہ پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اس ربط کو ذرا پڑھ لیں۔
مزید یہ کہ میں نے اس ربط سے دیکھ کر لکھا تھا کہ یہ کلام فرزانہ نیناں صاحبہ کا ہے، واللہ عالم بالصواب، کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔